سرحدی قصبے ارندو میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،چترال لیویز کا جوان شہید
دروش(نامہ نگار)پاک افغان سرحدی قصبے ارندو میں زیرو پوائنٹ کے مقام دیسی ساخت کے آئی ای ڈی دھماکے میں چترال لیویز کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق…