جرائم پیشہ عناصر کیخلاف چترال پولیس کی کاروائی،40 لیٹر شراب اور چوری شدہ موٹر سائیکل بر آمد
چترال(چ،پ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال لوئر ثونیہ شمروز خان (پی ایس پی) کی ہدایت پر چترال پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی میں تیزی لائی ہے۔ جرائم پیشہ عناصر…