ڈسٹرکٹ کورٹس چترا ل کے اندر انسٹیٹیوشن اینڈ کاپئینگ برانچ کا افتتاح کردیا گیا
چترال(بشیرحسین آزاد)ڈسٹرکٹ کورٹس چترال کے اندر انسٹی ٹیوشن اینڈ کاپئینگ کا شعبہ قائم کرلیا گیا۔ جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ کورٹس کے اندر انسٹی ٹیوشن اینڈ کاپئینگ برانچ کی افتتاحی تقریب…