اوور لوڈڈ بھاری ٹرکوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا ایکشن، اسسٹنٹ کمشنر دروش نے متعدد گاڑیوں کو جرمانہ کیا
دروش(چ،پ)چترال کی سڑکوں پر رواں دواں بھاری بھر کم اوورلوڈڈ ٹرکوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے کاروائی شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چترال حسن عابد کی ہدایت…