خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفاترمیں داخلہ ممنوع قراردے دیا گیا
پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کا دفاترمیں داخلہ ممنوع قراردے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے 32 سرکاری محکموں کے انتظامی…