کورونا وائرس صورتحال کا جائزہ،ڈی سی آفس میں اجلاس، تفصیلات جاری، لوئر چترال کے 70قرنطینہ مراکز میں ڈیڑھ ہزار سے زائد افراد موجود ہیں،
چترال (چ۔پ) کورونا وائرس سے پیدا صورتحال اور اس سلسلے میں احتیاطی و حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینے کی غرض سے ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے دفتر میں ایک اہم…