اپر چترال میں کورونا وائرس کا پہلا کیس، 43سالہ متاثرہ شخص کو گلگت بلتستان سے آنے پر قرنطینہ میں رکھا گیا تھا
چترال(گل حماد فاروقی)ضلع اپر چترال میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد چترال ریجن میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ تفصیلات…