پشاور میں نامعلوم افراد نے چترال سے تعلق رکھنے والے جوانسال طالبعلم کو قتل کردیا،چترالی باشندوں کا احتجاجی مظاہرہ
پشاور(نامہ نگار)پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ میں نامعلوم افراد نے چترال سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل موڑکہو کے علاقے ’’کشم‘‘ سے…