تجار یونین کے عبوری صدر اور کابینہ کا کوئی قانونی جواز نہیں،موجود ہ کابینہ برقرار رہے/شبیر احمد اور دیگر کی پریس کانفرنس
چترال(چ،پ)تجار یونین کے صدر شبیر احمد خان نے حبیب حسین مغل کی بطور عبوری صدر تقرری کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہے…