چترال سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے وفد کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے صوبائی وزیر ملاقات
پشاور(بشیرحسین آزاد)چترال سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن خیبر پختونخواکے ایک وفد نے صدردانیال سیف کی قیادت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے صوبائی وزیر کامران بنگش سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی اور…