چترال کے سڑکوں کی مخدوش حالت کا نوٹس لینے پر چیف جسٹس صاحبان کے مشکور ہیں /چترال ڈویلپمنٹ مومنٹ
چترال(بشیرحسین آزاد)چترال ڈیویلپمنٹ مومنٹ (سی ڈی ایم)کے چیئرمین وقاص احمد ایڈوکیٹ نے چترال کی سڑکوں کے بارے میں حقیقت پسندانہ ریمارکس دینے اور ان کی مخدوش حالت کا نوٹس لینے…