منسوخ شدہ پولیو مہم دوبارہ شروع کی جارہی ہے،پچاس ہزار بچوں کو پولیو بچاؤ قطرے کے پلائے جائینگے
چترال(محکم الدین)چترال میں گذشتہ ہفتے ملتوی شدہ پولیو مہم 27 جنوری 2019سے شروع کیا جائے گاجو 30 جنوری تک جاری رہے گا۔یہ پولیو مہم شدید برفباری اور نا موافق موسمی…