منظم فورس کی حیثیت سے چترال لیویز ملکی سرحدوں کی پہلی دفاعی لائن ہے/ڈپٹی کمشنر کا لیویز دربار سے خطاب
چترال(گل حماد فاروقی) ڈپٹی کمشنر چترال و کمانڈنٹ چترال لیویز خورشید عالم محسود نے کہا ہے کہ چترال لیویز ایک منظم فورس ہے اور ملکی دفاع میں کسی بھی فورس…