لینڈ سیٹلمنٹ سے متعلق مقدمات کیلئے چترال میں ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈ کا کیمپ کورٹ قائم کیا جائے/عوامی حلقے
چترال(محکم الدین)چترال کے عوامی حلقوں نے لینڈسٹلمنٹ سے متعلق کیسز کیلئے ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا کیمپ کورٹ قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے مختلف اخباری بیانات میں عوامی…