چترال کے کوٹے پر میڈیکل سیٹ حاصل کرنے والے ڈاکٹروں کا تبادلہ چترال کیا جائے،ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کرینگے/قاری جمال عبدالناصر
چترال(نامہ نگار)معروف سیاسی و سماجی شخصیت وجمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے سنیئر نائب امیر قاری جمال عبدالناصر نے مطالبہ کیا ہے کہ جو ڈاکٹرچترال کے کوٹے پر ڈاکٹری کی…