چترال کے دو بڑے ہسپتالوں کیلئے سٹی سکین اور ایم آر آئی مشین خریدنے کا فیصلہ، مسودہ تیار
پشاور(نیوز ڈیسک)صوبائی حکومت نے چترال کے دونوں اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں سٹی سکین اور ایم آر آئی مشینوں کی فراہمی کی تجویزسے اتفاق کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع…