چترال واپڈا کی ہٹ دھرمی کا شکار،غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے کاروبار زندگی کو متاثر کردیا ہے،نوٹس لیا جائے
چترال(بشیر حسین آزاد)چترال بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے لوگوں کا جینا دوبھر کردیاجس کی وجہ سے صارفین انتہائی مشکلات سے دوچار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چترال میں وافر…