سی سی ڈی این کو دوبارہ فعال بنانے کا فیصلہ/ رحمت الٰہی کو نیا چیئرمین منتخب کرلیا
چترال (چ،پ)چترال بھر کے لوکل سپورٹ آرگنائزیشنز (LSO)کے نیٹ ورک ”چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک“ (CCDN) کیلئے نئے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل ایس اوز…