چترال میں بلند و بالا عمارتوں کی تعمیر میں اضافہ، مستقل خطرہ بن گئے، بلڈنگ کوڈز کی خلاف ورزی
چترال(چ،پ)چترال کے مختلف علاقوں بالخصوص شہری علاقوں میں بلند و بالا عمارتوں کی تعمیر کا سلسلہ زور پکڑ لیا ہے اور جا بجا کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر جاری ہے۔…