چترال بونی روڈ کی ناقص تعمیر کا نوٹس لیا جائے، محکمہ اور کنسلٹنٹ ٹھیکیدار کیساتھ ملے ہوئے ہیں/نبی خان
چترال(بشیرحسین آزاد) ویلج کونسل موری کے چیئرمین نبی خان نے کوہ علاقے کے عمائدین شریف حسین، مولانا اخونزادہ رحمت اللہ، غفار لال، مولانا حفیظ الرحمن، رحمن شاہنوی اور دوسروں کے…