چترال بازار کے تاجروں کا اجلاس، حبیب حسین مغل کو نگران صدر مقرر کر لیا گیا، 3مہینے میں یونین کا الیکشن کرائیں گے/حبیب حسین مغل
چترال (چ،پ) چترال شہر کے 70سے زائد مختلف بازاروں کے نمائندوں نے اتوار کے روز اجلاس منعقد کرکے تجار یونین کے لئے حبیب حسین مغل کو عبوری صدر مقرر کیا…