چترال کی فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا،بھارتی جارحانہ عزائم کے خلاف قوم کا زبردست احتجاج
چترال (بشیر حسین آزاد)مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلواما میں بھارتی فوج پر ہوئے خود کش حملے کے بعد بھارت کی طرف سے پاکستان کیخلاف جنگ کی دھمکیوں اور جارحانہ عزائم…