بونی مستوج روڈ پر اپنی مدد کے تحت کام صوبائی ومرکزی حکومتوں پر اپر چترال کے عوام کا عدم اعتماد کا اظہارہے/مولانا عبدالاکبر چترالی
پشاور(چ،پ)چترال سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے بونی مستوج روڈ پر اپنی مدد آپ کے تحت تعمیراتی کام کو مرکزی اور…