گان کورینی سینگور کے باشندوں کی درخواست پر مقامی عدالت نے بی جان ہوٹل کی تعمیر پر 14دن کیلئے حکم امتناعی جاری کردیا
چترال(گل حماد فاروقی) سینگور کے مقام پر زیر تعمیر فائیو سٹار ہوٹل (بی جان) کی تعمیر پر شروع دن سے تنازعہ چلتا آرہا ہے۔ پہلے اس کی زمین پر جھگڑا…