ایون میں چھ ویلج کونسل کے بلدیاتی نمائندگا ن اور عمائدین کا اجلاس، چترال یونیوسٹی، گرلز کالج اور سڑک کی تعمیر مکمل کرنے کا مطالبہ
چترال(محکم الدین)ویلج کونسل ایون ون کے چیئرمین وجیہ الدین اور چیئرمین وی سی ایون ٹو محمد رحمن کی دعوت پر ایون میں چھ ویلج کونسلوں کے چیرمین، کونسلرز اور علاقائی…