مقامی ایل ایس او کے زیر انتظام ایون میں ڈیزاسٹر کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا
چترال (محکم الدین) آغاخان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (AKAH) کے تعاون سے ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP)کے زیر انتظام پانچ روزہ کمیونٹی بیسڈ ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ ٹریننگ جمعہ کے روز…