ایس ڈی پی او دروش اجمل خان کا فوری تبادلہ کیا جائے، مجھ پر حملہ آور افراد کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونا افسوسناک ہے/خدیجہ بی بی
چترال (بشیر جسین آزاد) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخواکے نائب صدر اور تحصیل دروش میں تحصیل چیئرمین شپ کے امیدوار خدیجہ بی بی نے صوبائی حکومت اور آئی جی پولیس…