آوی کے مقام پر تعمیر ہونے والا بجلی گھر کئی سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا،اعلی حکام اور ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں
اپر چترال(نامہ نگار)اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی کے نواحی گاؤں آوی میں صوبائی حکومت کے پیڈو پراجیکٹ کے تحت آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے ذریعے تعمیر ہونے والا…