اے کے ایچ ایس پی چترال کی طرف سے دروش ہسپتال میں آئسولیشن وارڈ کی تکمیل اور حوالگی کی خبر باعث تعجب اور مضحکہ خیزہے/قاری جمال عبدالناصر
چترال(چ،پ)سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام لوئر چترال قاری جمال عبدالناصر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ آغاخان ہیلتھ سروس چترال کی طرف سے دروش ہسپتال میں ائسولیشن…