آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں تین روز ہ سائنس،ٹیکنا لوجی اور آرٹس مقابلے اختتام پذیر
چترال(نامہ نگار) آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال میں تین روزہ سائنس،ٹیکنالوجی اور آرٹس مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے۔ اس مقابلے میں چترال کے41 سکول اور کالجز کے…