ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے دولوموچ کیلئے فراہمی آب منصوبے کا افتتاح کیا
چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے دولوموچ ، چنار کالونی کیلئے پہلی بار باضابطہ طور پرپینے کے صاف پانی کی فراہمی کابندوبست کیا گیا ۔ آغاخان ایجنسی فار ہبیٹیٹ…