یونین کونسل یارخون کے مختلف قرنطینہ مراکز میں دو ہفتے مکمل کرنے والے افراد گھروں کو بھیجدئے گئے
چترال(نذیرحسین شاہ)چترال کے دورافتادہ اورپسماندہ یونین کونسل یارخون میں اسماعیلی کونسل بریپ،بانگ اوریارخون لشٹ کے احاطے میں ضلعی انتظامیہ اپرچترال کے قائم کردہ قرنطینہ سنٹرز (طبی عافیت گاہوں)میں مقیم افرادکے…