اے کے ایچ ایس پی نے چترال کے مختلف علاقوں میں کورونا وباء کے حوالے سےآگاہی مہم شروع کر دیا ہے/معراج الدین
چترال(بشیرحسین آزاد)آغاخان ہیلتھ سروس صوبہ خیبرپختونخوا اورپنجاپ ریجن کے ریجنل ہیڈ معراج الدین اور ٹیکوپراجیکٹ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر انور بیگ نے کوروناوائرس کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ اے…