گلگت بلتستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی ترقی کے لئے ایس سی او اور اے کے ایف نے ایم او یو پر دستخط کردئیے
گلگت(نامہ نگار)گلگت بلتستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی ترقی کے لئے سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او)اور آغاخان فاؤنڈیشن پاکستان(اے کے ایف)نے آپس میں مفاہمت کے ایک یاد…