سٹار کرکٹر اور سماجی شخصیت شاہد خان آفریدی نے چترال میں پانچ سو گھرانوں میں فوڈ پیکج تقسیم کئے
چترال(محکم الدین)عالمی شہرت یافتہ شخصیت، مایہ ناز کرکٹر اور پاکستان کے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے دورہ چترال کے موقع پر چترال ٹاؤن میں…