اے پی آر این ایس کے وفد کی وفاقی وزیر اطلاعات سے ملاقات،25فیصد اشتہارات کا کوٹہ بحال کرنے کا مطالبہ پیش کردیا
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی (APRNS)کے سربراہ غلام مرتضیٰ جٹ نے ایک وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز سے ملاقات کی۔…