تازہ ترین

اعلیٰ انتظامی عہدوں پر تقرری کیلئے پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ،عمر اور ڈومیسائل کی شرط ختم کردی جائے گی

پشاور(سپیشل رپورٹر)خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری محکموں، ماتحت اور خود مختار اداروں میں اہم عہدوں پر مارکیٹ سے موزوں افراد کی بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی متعارف کرادی نئی پالیسی کے مطابق سرکاری محکموں اس کے ماتحت اور خود مختاراداروں میں چیف ایگزیکٹو آفیسر،منیجنگ ڈائریکٹرز، جنرل منیجر،ڈائریکٹرز اور دیگر اہم انتظامی عہدوں پر بھرتیوں کیلئے ڈومیسائل مزید پڑھیں

مضامین

چترال کا مرتا ہوا سایورج/تحریر:شمس الرحمن تاجک

ان سے درخواست کی گئی تھی وہ خود نہیں آئے تھے،خود آنے والے اور احترام سے، منتوں سے لائے جانے والوں میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ وہ فرق ”سایورج“ کی تاریخ واضح الفاظ میں بتا رہی ہے۔ ”سایورج“ کی تاریخ کوئی صدیوں پرانی لفاظی پر مشتمل الفاظ کے گورکھ دھندوں کا مجموعہ نہیں مزید پڑھیں

واپڈا،پیسکو اور چترال/تحریر:بشیر حسین آزاد

واپڈا،پیسکو اور بجلی کے کاغذات اور دفترات میں چترال کو دوبئی،کویت اور سعودی عرب سے زیادہ دولت مند قرار دیا جاتا ہے۔پیسکو پشاور سے چترال ٹرانسفر ہونے والا اہلکار یا افیسر دوبئی،کویت اور سعودی عرب کا ویزا لینے سے انکار کرتا ہے کیونکہ چترال میں لوگ میٹر ریڈنگ کے بغیر منہ مانگی بل ادا کرتے مزید پڑھیں

شعروشاعری

معروف شاعر صادق اللہ صاد ق کی کتاب”ہردی پھت“کی تقریب رونمائی چترال میں ہوئی

چترال(گل حماد فاروقی)انجمن ترقی کھوار کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال میں صادق اللہ صادق کی لکھی ہوئی کتاب”ہردی پھت“کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر معروف ماہر تعلیم پرنسپل ریٹائرڈ مکرم شاہ مہمان حصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت پروفیسر ریٹائرڈ اسرار الدین نے کی۔ ”کھوار“ میں لکھی ہوئی کتاب ”ہردی پھت“کی مزید پڑھیں

مولا نگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد

چترال(نامہ نگار) وائس آف چترال واٹس ایپ گروپ انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ روز معروف ماہر تعلیم شاعر و ادیب محقق اور مصنف مولا نگاہ مرحوم کی یاد میں ایک آن لائن طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال سے تعلق رکھنے والے سینئر شعرا ،ادبا ء، علما اور دانشور حضرات نے کثیر مزید پڑھیں

ویڈیوز

آفاق کے زیر اہتمام ضلع چترال کے گورنمنٹ اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے درمیان تحریری انسائیکلو پیڈیا کوئیز کا انعقاد

چترال ( نمائندہ چترال پوسٹ) معیاری تعلیم کے لئے کوشان ادارہ آفاق کے زیر اہتمام ضلع چترال کے گورنمنٹ اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے درمیان تحریری انسائیکلو پیڈیا کوئیز کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال بھرکے چھ سب تحصیلوں دروش، چترال، لٹکوہ، مستوج، موڑکھو اور تورکھو کے 8 امتحانی مراکز میں 80 مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا صوبے بھر میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال پوسٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے بھر میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ لوگوں کے زیادہ تر مسائل زمینوں سے متعلق ہیں۔ لینڈ کمپیوٹرائزیشن سے حقداروں کا تعین ہو سکے گا۔ پورے عمل میں شفافیت آئے گی اور انصاف کاعمل سہل ، آسان اور تیز مزید پڑھیں